اسلامی علمی اور تحقیقی رسائل کے اشاریوں کا انسائیکلوپیڈیا – پاک و ہند کے چند منتخب مجلات علمیہ کا مشترکہ کثیرالجہتی اشاریہ – تحقیق و تدوین محمد شاہد حنیف لاہوری

قياسي

الحَمْدُ ِلله
20جلدیں۔ بارہ ہزار سے زاٸد صفحات
54رسالوں کے ساڑھے سات ہزار شماروں میں پندرہ ہزار سے زاٸد اہل علم وقلم کے ایک لاکھ کے قریب مقالات و نگارشھات کا کثیر الجہاتی اور کثیر الموضوعاتی اشاریہ
محققین۔ اہل علم وقلم اور لاٸبریریوں کے لیے ایک نعمت الٰہی ما شاء اللہ
محترم شاہد حنیف لاہوری صاحب کا اک شاہکار کارنامہ