المشاہد از حکیم مولوی رحمان علی خان بہادر

قياسي

نام کتاب :المشاھد
از حکیم مولوی رحمان علی خان بہادر
اس کتاب میں ان جانثار صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کا ذکر ہے جنہیں نے مشرکین کو جہنم واصل کیا-
پہلے کالم میں مقتول مشرک
اور دوسرے کالم میں اس کو قتل کرنے والے صحابی کا ذکر ہے-اور ان کے حالات کا بھی تذکرہ-
ساتھ غزوات کے قیدیوں اور اور ان کی مکمل تفصیلات بھی ذکر کی گئی-