تذکرۃ الحفاظ – عبد الاول جونپوری

قياسي
Book page image

تذکرۃ الحفاظ

جس میں  دیندار مسلمانوں اور خاص کر حافظوں کو قرآن پاک کی تلاوت کا بے حد شوق دلایا گیا ہے

مؤلفہ: عبد الاول جونپوری

Tazkeratul Huffaz

By

Abdul Awwal Jaunpuri

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

كتاب الحنفاء في ذكر الضعف والضعفاء – عبد الاول جونپوری

قياسي
Book page image

كتاب الحنفاء في ذكر الضعف والضعفاء

مؤلفہ: عبد الاول جونپوری

(اس کتاب میں ان محدثین بزرگان دین کا تذکرہ ہے جن سے سلسلہ روایت حدیث کا جاری ہوا، اور جن کے سلسلہ عالیہ میں دنیا کے تمام محدثین جکڑے  ہوئے  ہیں، اور  امام اعظم امام ابو حنیفہ کوفیؒ کو جو بعضوں نے غلطی سے ضعیف فی الحدیث کہا ہے، اس لیے ان کے تلامذہ اور تلامذۂ تلامذہ کی سلسلہ روایت کا نقشہ مرتب کر کے دکھلایا گیا ہے کہ اگر امام ابو حنیفہؒ کو ضعیف مانا جائے تو پھر جماعت محدثین کا سلسلہ ضعیف ہو  جاتا ہے۔)

Kitabul Hunafa fi Zikri al Zu’f wazzufa’

By

Abdul Awwal Jaunpuri

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

وفیات المشاہیر – عبد الاول جونپوری

قياسي
Book page image

وفیات المشاہیر

مؤلفہ: عبد الاول جونپوری

(اس کتاب میں بڑی جانفشانی کے ساتھ بطور نمونہ سوا دو سو بزرگان دین کے حالات و سنین وفات لکھے گئے ہیں۔)

Wafayatul Mashaheer

By

Abdul Awwal Jaunpuri

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حضرت شاہ مخدوم ظہیر الدین سہروردی محمد آبادی ؒ خلیفہ  شیخ رکن الدین ملتانیؒ اور ان کی اولاد امجاد کا تذکرہ – خالد کمال مبارک پوری

قياسي
Community Texts : Free Books : Free Community : Free Download, Borrow and  Streaming : Internet Archive

پورب کی چند برگزیدہ ہستیاں – حضرت شاہ مخدوم ظہیر الدین محمد آبادی  اور خانوادہ ظہیریہ

بقلم خالد کمال مبارک پوری

حضرت شاہ مخدوم ظہیر الدین ؒ خلیفہ  شیخ رکن الدین ملتانیؒ اور ان کی اولاد امجاد کا تذکرہ

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تحقیق خطبۃ الجمعۃ از مولانا شبیر احمد عثمانی  مع خطبہ جمعہ از حضرت شاہ محمد اسماعیل دہلوی شہیدؒ

قياسي

Book page image

تحقیق خطبۃ الجمعۃ از مولانا شبیر احمد عثمانی 

مع

خطبہ جمعہ از حضرت شاہ محمد اسماعیل دہلوی شہیدؒ

خطبہ جمعہ از شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ؒ

خطبہ جمعہ عربی میں ہونا چاہیے یا سامعین کی زبان میں، اس سے متعلق مولانا شبیر احمد عثمانی کا فتوی، ساتھ میں مولانا محمد اسماعیل دہلوی شہید اور مولانا حسین احمد مدنی کا خطبہ جمعہ بھی ہے۔

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

الفوز الکبیر فی اصول التفسیر – از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی – اردو ترجمہ

قياسي

Book page image

الفوز الکبیر فی اصول التفسیر – از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

اردو

جس میں قرآن مجید کی تفسیر کے تمام بنیادی اصول پر مفصل اور بصیرت افروز بحث کی گئی ہے۔

تالیف: حجۃ الاسلام حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ

اردو ترجمہ بقلم مولوی رشید احمد انصاری،

ناشر:  مکتبہ برہان، اردو بازار، جامع مسجد، دہلی۔

Al Fauz Al Kabeer Fi Usool Al Tafseer By Shah Waliullah Muhaddis Dehlwi

جدید نسخہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدید نسخہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

قدیم اشاعت کے لیے یہاں کلک کریں۔

مجموعہ چہل حدیث – عبد الرحمن جامی، شاہ ولی اللہ دہلوی، ملا علی قاری و دیگر علماء

قياسي

Book page image

مجموعہ چہل حدیث

(اشاعت حسب ارشاد شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریا کاندھلوی رحمہ اللہ)

کتاب کا تعارف بقلم  نصیر الدین ناظم کتب خانہ یحیوی، سہارنپور:

“اس مجموعہ میں اپنے اپنے زمانہ کے چھ اکابر علماء یعنی مولانا عبد الرحمن جامی، حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی، علامہ ملا علی قاری، نواب قطب الدین صاحب مظاہر حق، علامہ مفتی عنایت احمد صاحب صاحب تواریخ حبیب الہ، مولانا محمد حسین صاحب دہلوی المتخلص بفقیر -رحمہم اللہ – کی چہل حدیثیں مع ترجمہ پیش کی جا رہی ہیں۔ ان کو سب سے پہلے مولانا عبد الاحد مالک مطبع مجتبائی نے طبع کرائی تھیں، جو مختصر ہونے کے ساتھ بہت ہی مفید اور جامع احادیث پر مشتمل تھیں۔ جس کی وجہ سے حضرت اقدس شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا دامت برکاتہم کو بہت پسند تھیں، اور حضرت موصوف کاخیال ہے کہ بچوں کو بجائے مفید  الطالبین کے یہ مجموعہ پڑھایا اور یاد کرایا جائے کہ مختصر ہونے کی وجہ سے آسان ہے، اور ابتدا ہی سے بچوں کے دل و دماغ میں حضور پاک ﷺ کی حدیثیں راسخ ہو جائیں گی۔ لیکن اس کے نسخے نایاب ہو گئے تھے۔ حضرت موصوف اس کو کافی عرصہ سے تلاش کرا رہے تھے۔ بہت تلاش کے بعد یہ ایک نسخہ دستیاب ہو گیا جو کہ حضرت شیخ الحدیث صاحب مد ظلہ کے ارشاد  سے عکسی طبع کرایا گیا ہے۔ اس مجموعہ میں جن احادیث کی تخریج نہیں تھی، ان کی تخریج حضرت مولانا محمد یونس صاحب شیخ الحدیث مظاہر علوم نے فرمائی ہے۔ اس مجموعہ کی طباعت میں سعی کرنے والے حضرات کے لیے قارئین سے دعا کی درخواست ہے۔ ناشر نصیر الدین، ناظم کتب خانہ یحیوی، مظاہر علوم، سہارنپور۔”

اس مجموعہ میں مندرجہ ذیل علماء و مشائخ کی مرتب کردہ چہل احادیث ہیں:

حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمہ اللہ

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ

حضرت ملا علی قاری رحمہ اللہ

مولانا قطب الدین خان صاحب رحمہ اللہ  صاحبِ مظاہر حق

مفتی عنایت احمد صاحب رحمہ اللہ  مؤلف تواریخ حبیب الہ

مولوی محمد حسین صاحب دہلوی المتخلص بہ فقیر رحمہ اللہ

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سلسلہ تصنیفات حضرت سلطان باہوؒ – نمبر 40 – گنج دین

قياسي

سلسلہ تصنیفات حضرت سلطان باہوؒ – نمبر 40 – گنج دین

Book page image

کتاب:  گنج دین – اردو ترجمہ مع فارسی متن

مؤلف: سلطان العارفین حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ

ترتیب:  احسن علی سروری قادری

ناشر: سلطان الفقر پبلیکیشنز، لاہور

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭٭٭٭٭

Book page image

Click Here for Ganj e Deen – English Translation with Persian Text

سلسلہ تصنیفات حضرت سلطان باہوؒ – نمبر 39 – تلمیذ الرحمن

قياسي

سلسلہ تصنیفات حضرت سلطان باہوؒ – نمبر 39 – تلمیذ الرحمن

Book page image

کتاب: تلمیذ الرحمن

مؤلف: سلطان العارفین حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ

ترجمہ: احسن علی سروری قادری

ناشر: سلطان الفقر پبلیکیشنز، لاہور

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭٭٭٭٭

Book page image

Click Here for Talmeez ur Rehman – English Translation with Persian Text